محترم سامعین اس بیان میں یہ بتایا گیا ہے کہ حقیقی طور پرکون لوگ کامیاب ہیں اور کون ناکام، اور اسلامی نقطہ نظر سے حقیقی کامیابی اور ناکامی صرف آخرت کی ہے یعنی جو لوگ قبر و آخرت کی زندگی میں کامیاب ہیں وہ ہمیشہ کیلئے کامیاب ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کو راضی کر لیا اور اسکے غضب سے محفوظ ہو گئے یہ لوگ جنّت کے اعلیٰ مقامات پر فائز ہونگے جہاں انہیں نہ کوئی خوف ہوگا نہ غمMust watch