Surprise Me!

خیبرپختونخوا کابینہ نے ابتدائی و ثانوی تعلیم لازمی ایکٹ کی منظوری دے دی۔ صوبے میں 5 سال سے 16 سال تک کے بچوں کی تعلیم لا

2017-02-06 3 Dailymotion

خیبرپختونخوا کابینہ نے ابتدائی و ثانوی تعلیم لازمی ایکٹ کی منظوری دے دی۔ صوبے میں 5 سال سے 16 سال تک کے بچوں کی تعلیم لازمی قرار۔ تعلیم کے اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی٬ مفت کتابیں فراہم کرے گی۔ <br />جو والدین بچوں کو سکول نہیں بھیجیں گے اُن کو ایک ماہ قید اور 100 روپے روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ ہو گا۔

Buy Now on CodeCanyon