NA 49 Tariq Fazal ch area in Islamabad
2017-04-06 29 Dailymotion
این اے 49 اسلام آباد کے یو سی 17 کے علاقہ برما پل ہے جو کہ طارق فضل چوھدری (مسلم لیگ ن) کا علاقہ ہے. جو اس وقت کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے اور پل ٹوٹے ہوئے ہیں پچھلے 10 سال سے کوئی کام نہیں ہوا ہے.