زرداری کی حکومت میں کہتے تھے کہ زرداری کا پیٹ پھاڑ کر قوم کا پیسا واپس لائیں گے اور اب آپ کہہ رہے ہیں کہ "وہ بات پرانی ہو گئی" <br />یعنی کہ کرپشن پرانی ہو گئی اسلئے اسکو چھوڑ دیا جائے؟ اینکر عمران خان کے سیدھے سوال اور ماروی میمن کی اپنے لیڈر والی بونگیاں۔۔۔
