Surprise Me!

عزیر بلوچ کے اہم انکشافات۔

2017-04-13 3 Dailymotion

عزیر بلوچ کے اہم انکشافات۔ <br />آصف زرداری کے کہنے پر تیس سے چالیس گھروں پر قبضہ کیا۔ مظفر ٹپی اور آصف زرداری کیلئے چودہ شوگر ملوں پر قبضہ کیا۔ <br />فریال تالپور اور آصف زرداری کے کہنے پر مقدمات ختم ہوئے۔ عزیر بلوچ نے مجسٹریٹ کے سامنے سب بتا دیا۔

Buy Now on CodeCanyon