وہی ہے اول، وہی ہے آخر، وہی ہے باطن، وہی ہے ظاہر، <br />اسی کے جلوے اسی سے ملنے اسی سے اس کی طرف گئے تھے, <br />قصیدۂ معراج کے اک شعر کی خوبصورت تشریح۔۔۔