حسن نثار نے عمران خان کے دس ارب کے رشوت کے دعوے کی تصدیق کر دی جسکے ذریعے آفر ہوئی وہ حسن نثار صاحب کا بھی دوست ہے ، حسن نثار نے اسکے بارے میں واضح اشارے دے دیے