باچا خان یونیورسٹی کے انتظامیہ نے سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر ملک فاروق کو ناپسندیدہ سر گرمیوں کے پاداش میں یونیورسٹی سے خارج کر دیا ۔ طلباء کی طرف سے شدید احتجاج ۔ انتظامیہ نے ملک فاروق کی گرفتاری کیلئے پولیس طلب کر لی ۔ یونیورسٹی کے طلباء سراپا احتجاج بن گئے ۔ <br />facebook.com/CharsaddaJournalist <br />facebook.com/CUJNewsOfficial <br />twitter.com/Charsaddamedia <br />www.cujnews.com