Charsadda Ke Mazhabi Jumato ka Jumma Ke Roz Ihtejaj ka Ilan
 2017-05-03   45   Dailymotion
چارسدہ کے مذہبی جماعتوں نے توہین رسالت ﷺ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ احتجاجی ریلی میں دیگر سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کو بھی شرکت کی دعوت ۔ ویڈیو دیکھیں ۔