What thought the people of NA-56 About PM Nawaz Sharif
2017-05-05 68 Dailymotion
"جب نون لیگ والے الحمداللہ بولیں تو آپ سمجھ لیں کہ یہ کتنا سچ بول رہے ہیں، چھوٹے میاں کہتے ہیں الحمداللہ فلیٹس ہمارے ہیں جبکہ بڑے میاں کہتے ہیں الحمداللہ ہمارے نہیں ہیں۔۔"- این اے 56 کے عوام نے نون لیگی یوسی چیئرمین کی کلاس لے لی۔