ُپٹھان کا بیٹا ہوں رگوں میں پٹھان کا خون ہے مونچھ اسلیے رکھی ہے۔۔۔انیل کپور کہ یہ پشاور کے لوگوں کی نشانی ہے پشاور آنے کے لیے ترس رہا ہوں