ن لیگ کے جلسوں کی اصلئیت سامنے آ گئی۔ فی عورت دس ہزار روپے اور ایک سلائی مشین کے وعدے کر کے خواتین کو لایا گیا اور جلسے کے بعد مکر گئے۔