جیو کے قانونی معاملات کے ماہرقیوم صدیقی نے بھارتی چینل پر ICJ میں بھارت کی مبینہ جیت کا بڑےتحمل سے پول کھولا ، سچ برداشت نہ ہونے پر چینل نے کال کاٹ دی