Imran Khan Na He Hain Our Na She
2017-05-20 23 Dailymotion
سابق صوبائی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا شجا ع الملک نے کہا ہے کہ عمران خان نہ یہ ہے اور نہ وہ ہے ۔ ریحا م خان سے پوچھا جاسکتا ہے ۔ مولانا طاہر القادری کے خلاف برس پڑے۔ بٹگرام میں شمولیتی جلسہ سے خطاب ۔