Imran Khan Media Talk In Abbottabad - 31st May 2017
 2017-05-31   5   Dailymotion
ن لیگ لوگوں کو خریدتی ہے یا انہیں ڈراتی ہے، نہال ہاشمی کی دھمکیاں ن لیگ کی سیاست ہے، پاکستان کا پیسہ چوری کرکے باہر لے جایا گیا، ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ سے ملک تباہ ہورہا ہے، عمران خان کی میڈیا سے دبنگ گفتگو