Nawaz Sharif Praises Shahbaz Sharif at Ahmedpur Sharqia.
2017-06-26 126 Dailymotion
"شاباش شہباز شریف" <br />جی ہاں یہ ہیں وہ الفاظ جو نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو کہے۔ <br />مگر کس بات پہ؟ یہ بھی تو جاننا ضروری ہے۔ <br />قوم سِسَک سِسَک کر مر رہی ہے اور ان لوگوں کو ایک دوسرے کی جھوٹی تعریفوں سے ہی فرصت نہیں ملتی۔