Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about "True meanings of #Revolution"
"آپ حرفِ "انقلاب" سے پہلے الف کو ہٹائیں تو کیا بنے گا؟ "نقلاب"..
اور پھر "نقلاب" سے ن کو ہٹا دیں تو کیا بن جاۓ گا؟..."قلاب"
اور پھر آپ "قلاب" سے الف کو ہٹا دیں تو کیا بن جاۓ گا؟..."قلب"
انقلاب اصل میں "قلب" کی تبدیلی کا نام ہے۔۔۔
انقلاب اصل میں "قلب" کی تبدیلی کا نام ہے۔جب تک قلب تبدیل نہیں ہوتا ، جب تک دل کی دنیا تبدیل نہیں ہو جاتی اُس وقت تک ....انقلاب کے تمام نعرے ... انقلاب کے تمام دعوے یہ جھوٹے ہوتے ہیں۔