گر کسی ملک میں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے کوئی حکومت منتخب کرتے ھیں تو وہ "جمہوریت" کہلاتی ھے۔ پھر وہ حکومت اپنے لوگوں کی منشا اور فلاح کیلئے کام کرتی ھے تو وہ "ویلفیئر سٹیٹ" یا فلاحی ریاست کھلاتی ھے۔