Surprise Me!

بہن بھائی کا اسٹریٹ اسکول

2017-08-03 4 Dailymotion

کراچی کے دو بہن بھائی نے بھیک مانگتے پانچ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا بیڑا اٹھایا تھا۔ آج سڑک کنارے لگنے والے ان کے اسکول میں فٹ پاتھ پر زندگی بسر کرنے والے 250 سے زائد اسٹریٹ چلڈرن پڑھنے آتے ہیں۔

Buy Now on CodeCanyon