میاں نواز شریف کی گاڑی ریلی کے دوران جی ٹی روڈ پر راستے سے بھٹک گئی یا راستہ بدل گئی <br />میاں صاحب حواس باختہ کیوں ہو گئے ۔ چہرے کے تاثرات ملاحظہ فرمایئے <br />ہوایئاں کیوں اُڑنے لگیں ؟ <br />ذرا ویڈیو بنانے والے کی میاں نواز شریف سے گفتگو پر حرف بحرف غور کیجیئے <br />آپ پوری بات سمجھ جایئں گے۔