Surprise Me!

پاکستان میں مقبول ہوتا مکس مارشل آرٹس

2017-08-17 5 Dailymotion

مکس مارشل آرٹس پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی مقبول ہورہا ہے۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے 'کامبیٹ اسپورٹس جِم' سے منسلک کوچ علی سلطان کہتے ہیں کہ مکس مارشل آرٹس دراصل مارشل آرٹس کے تمام روایتی شعبوں کا ایک ملغوبہ ہے جس میں مقابل کے خلاف کوئی بھی روایتی تیکنیک استعمال کی جا سکتی ہے۔

Buy Now on CodeCanyon