پی سی بی کے تحت قومی کرکٹرز کے یو یو ٹیسٹ کے پہلے روز ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے 35 کرکٹرز پاس ہوگئے۔ بورڈ کی جانب سے 17 یویو پوائنٹس پاسنگ مارکس ہیں۔ وکٹ کیپر محمد رضوان ٹیسٹ میں پہلے نمبر پر رہے۔ ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کے ٹیسٹ بھی ہونگے جس کے بعد فٹ ترین کھلاڑی کا فیصلہ ہوگا۔