Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb presenting recommendations about the issue of Myanmar's Rohingya Muslims. <br />چئیرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب برما کے روہنگیا مسلمانوں کے متعلق منعقدہ سیمینار میں تجاویز و سفارشات پیش فرما رہے ہیں۔ سیمینار کا انعقاد مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے 2012 میں کیا گیا تھا۔
