صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ بھارت افغانستان میں امریکہ کی زیادہ مدد کرے، خاص طور پر اقتصادی معاونت اور ترقی کے شعبوں میں۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔