صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی فٹ بال کھلاڑیوں کے خلاف بیان بازی پر احتجاج کے لئے فٹ بال ٹیم کے پاکستانی مالک، شاہد خان میدان میں آ گئے۔