گیم آف تھرون کے اداکاروں کا منگنی کا اعلان
2017-09-29 1 Dailymotion
اس ہفتے گیم آف تھران کے پرستاورں کے لیے آرٹ حقیقت میں بدل گئی جب کٹ ہرینگٹن اور روز لیسلی نے آپس میں منگنی کا اعلان کیا۔ 2012 میں دونوں اس فلم کے سیٹ پر ملے تھے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔