کیا آپ غصے کے تیز ہیں؟ ہفتے میں 2 دفعہ بچوں کا ایک گروپ بالٹی مور پولیس اکیڈمی میں غصے اور اپنے جذبات پرکنٹرول کرنے کی ایک مشق میں حصہ لیتے ہیں۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔