امریکہ اور ترکی کے درمیان سفارتی تنازع اس وقت اچانک شروع ہوا جب ترکی نے امریکی سفارت خانے کے 2 مقامی ملازمین کو گرفتار کیا اور تیسرے کو طلب کر لیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔