افغانستان میں امن کا راستہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے تلاش کرنے کی کوشش میں افغانستان، پاکستان، امریکہ اور چین کے نمائندوں نے عمان میں ملاقات کی۔ اجلاس سے کیا توقعات رکھنی چاہیں اور پاکستان کتنا اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اس بارے میں دیکھیے امریکی تجزیہ کار مارون وائنبام کی پروگرام ویو تھری سکسٹی میں گفتگو۔
