Surprise Me!

پرنٹر سے بنائیں تھری ڈی تصویر

2017-10-25 2 Dailymotion

تھری ڈائمینشن پرنٹر کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب کہیں تو غلط نہ ہوگا۔ کسی بھی چیز کی نقل بنانی ہو تھری ڈی پرنٹر اس میں بھرپور مدد دے گا۔ اِس لئے، موبائل سے سیلفی کا دور تو اب ہوگیا پرانا، کیونکہ اب تھری ڈی پرنٹر بنائے گا آپ کا مجسمہ۔ مزید جاننے کے لئے چلتے ہیں کراچی۔

Buy Now on CodeCanyon