عبدالکریم 1887ء میں ملکہٴ وکٹوریا کو ہندوستان سے بطور تحفہ بھیجے گئے ایک ملازم تھے۔ لیکن، ملکہ سے ان کا کتنا گہرا تعلق تھا۔ اس سے پردہ اٹھایا برطانوی مصنفہ شربانی باسو نے۔ فلم Victoria and Abdul انہی کی کتاب پر مبنی ہے۔ اس غیر معمولی رشتے کی کہانی شربانی کو کہاں سے کہاں لے گئی۔ آئیے دیکھتے ہیں