Surprise Me!

Former Trump Campaign Manager for DM

2017-10-31 1 Dailymotion

کیا گذشتہ سال امریکی انتخاب میں اس وقت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے روس سے کوئی مدد لی تھی؟ اس بارے میں جاری تحقیقات نے کل اُس وقت ایک ڈرامائی موڑ لیا جب ’ٹرمپ کیمپین‘ کے سابق مینیجر، پال مینافورٹ اور ان کے ایک ساتھی کے خلاف فردِ جرم عائد کی گئی۔

Buy Now on CodeCanyon