Surprise Me!

پاکستان میں مقبول ’پلازو‘ پینٹس بھارت میں بھی دستیاب

2017-10-31 8 Dailymotion

سرحدوں کی بندش بھی فیشن کی پرواز کو روک نہیں سکتی۔ اب ’پلازو‘ کو ہی لے لیجیے۔ پاکستان میں مقبول ہونے والی پلازو پینٹس بھارت میں بھی بہت شوق سے پہنی جا رہی ہیں۔ وجہ جاننے کی کوشش کی ہے دہلی میں ہماری ساتھی رتول جوشی نے۔

Buy Now on CodeCanyon