روہنگیا بحران: امریکی قانون سازوں سے مدد کی التجا
2017-11-02 0 Dailymotion
واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ اور اراکینِ کانگریس روہنگیا بحران کے حل کے لئے میانمار پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ آئیے ملتے ہیں ایک امریکی ڈاکٹر سے جو بنگلہ دیش سے لے کر امریکہ تک روہنگیا کی مدد میں مصروف ہیں۔