Surprise Me!

ٹیکساس فائرنگ: شوٹر کو ہتھیار خریدنے سے روکا جا سکتا تھا

2017-11-07 1 Dailymotion

امریکی ریاست ٹیکساس میں اتوار کے روز 26 افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے شخص کے بارے میں بہت سے پریشان کن حقائق سامنے آئے ہیں۔ یہ نہ صرف ریاست بلکہ ملک کی حالیہ تاریخ کی بدترین میس شوٹنگ میں سے ایک ہے۔ تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ شوٹر کو ہتھیار خریدنے سے روکا جا سکتا تھا، تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Buy Now on CodeCanyon