جمعیت علماء اسلام کی کال پر قبائلی علاقوں میں وائس آف امریکہ کے پشتو زبان کے ڈیوا ریڈیو کے خلاف مظاہرے کیئے جا رہے ہیں۔ اس پر ہم بات کرتے ہیں وائس آف امریکہ کے ڈیوا ریڈیو کے چیف نفیس ٹکر اور فاٹا میں JUI F کے سربراہ مفتی عبدالشکور سے۔