پاک فوج کے زیر اہتمام بلوچستان میں خواتین کا T20کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر <br />جس میں بلوچستان کے مختلف کالج اور یونیورسٹیز کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا <br />شاندار کارکردیگی کے ساتھ یونیورسٹی آف بلوچستان کی ٹیم نے سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی کی ٹیم کو 41 رنز سے شکست دے کر چیمپئن ٹرافی 2017 اپنے نام کر لی اس موقع پر چیف گیسٹ سینیٹر روبینہ عرفان نے ونر ٹیم کو ٹرافی اور باقی پلیئرز کو گولڈ میڈل سے نوازہ
