Mehdi Hassan sings for Mohammad Ali - 1974 داغ وہ ہَم کو مِلا، جِینے سے نَفرَت ہو گئی
2018-01-21 12 Dailymotion
داغ وہ ہَم کو مِلا جِینے سے نَفرَت ہو گئی <br />چھوڑ داے اَے دِل دَھڑَکنا، اَب قیامَت ہو گئی <br />کیا رَہا ہے پاس اَپنے جِس کو اَب لُوٹے گا تُو <br />اَے زَمانے جا تُجھے اَب ہَم سے فُر صَت ہو گئی