Surprise Me!

توبہ کیسے کرنی چاہیے؟ ( عین الفقر، ص 295، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)

2018-02-01 5 Dailymotion

توبہ کیسے کرنی چاہیے؟
اہل ایمان کے لئے پانچ چیزیں باعث زوال ہیں
جس نے ان کو بند نہ کیا اُس پر راہ فقر نہ کھلے گی
وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں ؟ وہ حواس خمسہ ہیں ، یعنی سننے ، دیکھنے ، چکھنے، سونگھنے اور چھونے کی حسیں
یہ پانچوں چور ہیں جو وجود کے اندر نفس کے ساتھی ہیں۔ ان پانچوں سے توبہ کرانی چاہیے ، یعنی کان توبہ کریں ، آنکھیں توبہ کریں ، زبان توبہ کریں ، ہاتھ توبہ کریں، اور پیر توبہ کریں۔
جن باتوں کا سننا درست نہیں انہیں مت سنے، جن چیزوں کا دیکھنا درست نہیں انہیں مت دیکھے، جن باتوں کا کہنا درست نہیں انہیں مت کہے ، جن چیزوں کا پکڑنا درست نہیں انہیں مت پکڑے ،اور جہاں جانا درست نہیں وہاں مت جائے۔

عین الفقر، ص 295، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

Buy Now on CodeCanyon