Surprise Me!

شیخ رشید نواز شریف پر پھٹ پڑے

2018-02-11 3 Dailymotion

ہر صبح اُٹھ کے یہ بدتمیز انسان فوج اور عدلیہ کو گالیاں دے رہا ہے ۔ پرائم منسٹر کہتا ہے کہ یہ ردی کی ٹوکری میں پھینکنے والے فیصلے ہیں ۔ملک اسطرح چلتا ہے ؟ اسطرح تو جیرے کی دوکان نہیں چلتی اسطرح تو کھوکھا نہیں چلتا ۔۔۔<br />شیخ رشید نواز شریف پر پھٹ پڑے، نواز شریف اور مودی کوایک ہی ایجنڈے پر قرار دے دیا ۔

Buy Now on CodeCanyon