Surprise Me!

ن لیگ کا جلسہ کارکنان کی خاتون سے دست درازی

2018-02-27 1 Dailymotion

قصور کی تحصیل پتوکی میں نواز لیگ کے زیر اہتمام ہونے والے جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریر کے بعد وہاں موجود لیگی کارکنان نے ایک خاتون سے بدتمیزی کی۔<br /><br />میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زیبا رانا نامی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ نواز لیگ یوتھ ونگ کی رہنما ہیں، مانسہرہ، لودھراں سمیت دیگر ن لیگی جلسوں میں گئی ہوں، آج ہم پتوکی آئے تھے، یہاں کچھ لڑکوں نے بد تمیزی کی اور ہمارے کپڑے کھینچے، جس کی وجہ سے ان کے بازو پر چوٹ بھی آئی اور ان کے ہاتھ کی چوڑیاں بھی ٹوٹ گئیں۔

Buy Now on CodeCanyon