وزیرداخلہ احسن اقبال ملکی ترقی کے قصیدے پڑھ رہے تھے اور جیسے ہی بولے کہ ہم نے دس ہزار میگا واٹ بجلی اس ملک کو دی تو ساتھ ہی ہال میں بجلی بند ہو گئی ۔۔