پنجاب کمپنیز اسکینڈل سے ، 11 کمپنیوں میں 166 ارب روپے کی بے ضابطگی، لوٹ مار میں حکومتی شخصیات، ارکان اسمبلی اور افسران بھی شامل ہیں۔