صحافی کا سوال: آج پھر گاڑی میں آئے، ہیلی کاپٹر میں نہیں آئے<br />آصف زرداری کا جواب: ہیلی کاپٹر کا انتظام کررہے ہیں، دیکھیں کب ملتا ہے <br /><br /> صحافی کا سوال: ہیلی کاپٹر کی سواری تو سستی ہوگئی <br /> آصف زرداری کا جواب: سن رہے ہیں ، پچاس پچپن روپے میں سفر ہوتا ہے