Karachi (October, 10th, 2018): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah presides over Public Private Partnership Policy Board meeting.

کراچی: ٹکرز برائے نشر (10 اکتوبر 2018)

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کا اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراء سعید غنی، امتیاز شیخ، سید ناصر شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب شریک

میمبر، غلام قادر چانڈیو، سید اویش شاہ، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی ، پرنسپل سیکریٹری و پی پی یونٹ کے متعلقہ حکام شریک

بی آر ٹی ییلو لائین منصوبہ

ییلو لائین منصوبے کیلیے چائنا اربن الیکٹرک کے ساتھ ستمبر 2017 میں رعایتی معاہدہ طے ہوا تھا، بریفنگ

چینی کمپنی اس منصوبے کیلیے فنڈز مہیا نہ کرسکی، اجلاس کی آگاہی

لہٰذہ معاہدہ ختم کرکے کسی اور کمپنی سے رعایتی معاہدہ پر دستخط کیے جائیں، بریفنگ

بورڈ نے معاہدہ ختم کرکے منصوبے کو آگے بڑھانے کی منظوری دے دی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

بی آر ٹی بلیو لائین منصوبے کیلیے فروری 2018 میں عالمی ٹینڈر کے ذریعے مدعو کیا گیا تھا، بریفنگ

دو بڈرز نے ٹیکنیکلی کوائلی فائے کی تھا، بریفنگ

ملیر ایکسپریس منصوبہ

ملیر ایکسپریس منصوبہ تقریباً 40 کلومیٹر پر محیط دو رویہ ہے، بریفنگ

مجوزہ منصوبے کے لیے 7 بڈرز آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

منصوبے پر 30 بلین روپے سے زائد لاگت آئے گی جو اب بڑھ بھی سکتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی