Sheikh Azhar Iqbal "Fikhr e Akhrat"
America mein gulukar thy. Zindagi aisi badli k Pakistan aker aalim banay....
امریکہ میں میوزک سے وابسطہ رہتے رہتے اچانک اللہ نے ایسی ہدایت دی کہ
زندگی،حلیہ، دل سوچ سب کچھ ہی تو بدل گیا۔ پھر انہوں نے دین کا علم حاصل کیا
اور اب نو جوان لڑکے،لڑکیوں کی اصلاح میں دن رات لگے ہوئے ہیں۔ اتوار کی سہ پہر
مولانا شیخ اظہر اقبال
"فکرآخرت"