Breaking News Of Neo Tv Regarding Qabza of Mian Rehmat Ali Home Economics College GUJRANWALA
2019-06-22 18 Dailymotion
میاں رحمت علی سکول کے لئے 24 کنال 10 مرلے وقف اراضی میں سے صرف 9 کنال اراضی پر محدود رہ گیا جبکہ بااثر قبضہ مافیا اور محکمہ ریونیو نے بقیہ جگہ پر موجود دکانیں، پلازے، کوٹھیاں نقشہ جات ظاہر نہ کر کے اعلیٰ عدلیہ کو گمراہ کیا