Surprise Me!

یہ کے پی کے میں انتقال کر جانے والے شخص کی تدفین کا منظر ہے یہی موت ہے ر

2020-03-25 6 Dailymotion

یہ کے پی کے میں انتقال کر جانے والے شخص کی تدفین کا منظر ہے

یہ کیسی موت ہے جس پر نہ تو کوئی مرنے والے کے جنازے کو کندھا دیتا ہے اور نہ ہی اُس کا چہرہ دیکھ پاتا ہے ۔۔۔۔

بھائی لوگو ! ابھی بھی وقت ہے

خوب استغفار کیا جائے اور ساتھ ساتھ کرونا وائرس سے بچاؤ پر حکومت اور تمام نمائندوں کی طرف سے جاری کردہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں

اللہ سبحانہ وتعالیٰ انسانیت کو جلد از جلد اس مشکل سے نکالے (آمین)

Buy Now on CodeCanyon