Surprise Me!

SYED FARHAN ALI WARIS JOINED ARBAEEN WALK (MISHI) 2020 in LAHORE 19 SAFAR 1442 - 7 OCT 2020

2020-10-08 2 Dailymotion

LAHORE - ARBAEEN WALK (MISHI) 2020
لاہور سے سیالکوٹ مجلس کے لئے روانہ ہوئے تو" لاہور کی ایک شاہرہ پر ہزاروں عزادار اربعین کربلا کی یاد میں پیدل مشی کرتے ہُوئے جارہے تھے
سیّد فرحان علی وارث اور ٹیم گاڑی سے اتر کر عزاداروں کے ساتھ مشی میں شامل ہوگئے اور نوحہ خوانی کی
اگر "اربعین" پر کربلا" نہیں جا سکے تو کوئی بات نہیں
ہر "شہر" کو "کربلا" کی "شبیہ" بناکر "امام حُسین(ع)" کو یاد کریں گے
وہ دن کبھی تو آئے گا - وہ کربلا بلائے گا
حُسین(ع) اپنے عاشقوں کا دِل نہیں ہے توڑتا
طالبِ دُعا: سیّد فرحان علی وارث
#ArbaeenWalkLahore #FarhanAliWaris #Arbareen2020

Buy Now on CodeCanyon