مدینہ المنورہ اسلامک یونیورسٹی میں شان امہات المنونین مشاعرہ چوپال انٹرنیشنل اور پاکستانی طلبا کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔۔۔<br />چوپال انٹرنیشنل کے سربراہ ارشد ،نادر صدیقی ،عباس چوباروی نے کلام پیش کیا نوجوان شاعر زاہد سعید نے بھی شان امہات المنونین میں کلام پیشں کیا اور خوب داد سمیٹی